کراچی(ظفرعالم ملک)کورنگی میں کھلے گٹر کے مین ہولز معصوم بچوں و شہریوں کی زندگیاں نگلنے لگے۔ تنویر چودھری

 کورنگی میں کھلے گٹر کے مین ہولز معصوم بچوں و شہریوں کی زندگیاں نگلنے لگے۔ تنویر چودھری

کراچی( ظفر عالم ملک )*کورنگی میں سیوریج سسٹم کی تباہی، مین ہولز پر گٹر کے ڈھکن نہ ہونے کی ذمہ داری XCN کورنگی سیوریج آصف و منتخب بلدیاتی نمائندوں پر عائد ہوتی ہے۔ انجنیئر ملک شاہ زین*

*لاکھوں نفوس پر مشتمل کورنگی کا علاقہ سیوریج لائن کے مین ہولز کو موت کے کنوؤں میں تبدیل کر دیا۔ تنویر چودھری*

*جگہ جگہ کھلے مین ہول انسانی جان لینے کے منتظر ہیں ، آمد و رفت کے دوران بچے بوڑھے ، خواتین کی ذندگیاں شدید خطرے میں پڑ گئیں۔ *

 *سروے کے دوران علم میں آیا کہ سڑکوں گلیوں میں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ دوسری جانب مین ہولز پر ڈھکن نہیں اور سیوریج نالوں کی بائونڈری بھی نہ ہونے کی وجھہ سے علاقہ مکینوں کی قیمتی زندگیوں کو خطرہ سے دوچار ہونا پڑرہا ہے۔ 

 *کورنگی کے مختلف علاقوں کی گلیوں اور سڑکوں کے مین ہولز کھلے ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی انسانی قیمتی جان کا ضیاع لاحق ہو سکتا ہے۔ 

*متوقع بارشوں میں کھلے مین ہولز اور غلاظت سے بھرے سیوریج نالوں میں پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے کورنگی کو ڈوبنے کا شدید خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ 

*سوشل میڈیا کے گروپس میں کارکردگی دیکھا کر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ XCN آصف اور منتخب بلدیاتی نمائندے عوام کو ماموں بنانے میں بھر پور کامیاب ہو کامیاب نظر آرھے ہیں۔

*کورنگی علاقہ معززین نے کچرے کے ڈھیروں اور ٹوٹے پھوٹے مین ہولز اور سیوریج نالہ میں گندی کے ڈھیروں کے حوالے سے متعدد مرتبہ کورنگی واٹر بورڈ سیوریج XCN آصف و منتخب بلدیاتی نمائندوں سے رابطے کر کے شکایت کا اندراج کیا گیا لیکن علاقہ مکینوں کو لولی پاپ دیکر روانہ کردیا جاتا ہے۔ 

*کورنگی کے مختلف علاقوں میں  کھلے مین ہولز اور سیوریج نالہ اور کچرے کے ڈھیروں کو متوقع بارشوں سے پہلے صفائی ستھرائی کروائی جائیں  اور کھلے مین ہولز پر پر ڈھکن رکھوانے کے علاؤہ سیوریج نالے کو صاف کروا کر اس پر ٹائیلیں اور باؤنڈری کی جائیں تاکہ بارشوں کے دوران کوئی حادثہ پیش نہ آسکیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views