آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب کے صاحبزادے محمّد ارسلان آفتاب کا نکاح بہت ہی سادگی کے ساتھ کیا گیا۔
نکاح کے دوران لی گئی چند تصاویر کی جھلكیاں جس میں محمّد آفتاب اپنے صاحبزادے محمّد ارسلان آفتاب انکے بڑے صاحبزادے محمّد ارمان، داماد محمّد عمیر، محمّد عمر شیخ، محمّد ثاقب، اور دلہن کے والد محمّد آزاد، انکے صاحبزادے محمّد بلال انکے داماد محمّد دلشاد اور دولہا محمّد ارسلان آفتاب کے ماموں محمّد مقبول، محمّد اسلم نے شرکت کی۔
نکاح خواہ محمّد دلشاد نے نکاح پڑایا دلہن اریبہ محمّد آزاد اور محمّد ارسلان آفتاب کا انکی خوشحال زندگی کے لئے دعا کرائی بہت ہی خوبصورت انداز سے جو حاضرین محفل نے بے انتہا پسند کیا۔
محمّد آفتاب دعوت ولیمہ چند دنوں بعد انشاءﷲ بہت جلد اپنے عزیزوں اور دوستوں کو تقریب ولیمہ کی دعوت دینگے۔