کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث رپیٹڈ افینڈر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث رپیٹڈ افینڈر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

پولیس نے نشان حیدر چوک کے قریب خالی پلاٹ پر چھاپہ مار کارروائی کرکے ملزم انس ولد جاوید کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

پلاٹ سے 02 موٹرسائیکل نمبری KNR-4295 اور  01 بلا نمبری موٹرسائیکل کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KNR-4295 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 123/2024 تھانہ سٹی کورٹ میں درج ہے۔

جبکہ دوسری برآمدہ بلا نمبری موٹرسائیکل کے نمبر رگڑے/مٹائے گئے ہیں جن کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کیا جائے گا، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے ۔

گرفتار ملزم رپیٹڈ افینڈر ہے اور قبل از بھی موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں تھانہ تیموریہ سے گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views