رپورٹ۔محمدحسین پرمار
ڈسٹرکٹ سٹی: جعلی پولیس والا بن کر اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں کرنے والا ملزم دوران واردات رنگے ہاتھوں گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزم سے 1 پولیس کارڈ اور چھینے ہوئے 2 ہزار روپے بھی برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت محمد بشیر کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم شہری نبی بخش کو ڈرا دھمکا کر 2000 روپے بٹور چکا تھا, اسی دوران عیدگاہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے شہری سے بٹوری ہوئی رقم بھی برآمد کر لی.
کراچی: ملزم اکثر اوقات سول ہسپتال میں اندرون سندھ اور بلوچستان سے آئے لوگوں کو جعلی پولیس والا بن کر ان سے پیسے بٹورتا تھا.
کراچی: کسی کے پوچھنے پر اپنا جعلی پولیس کارڈ دکھا کر اپنے آپ کو پولیس اہلکار ظاہر کرتا تھا.
کراچی: ملزم اس سے قبل بھی 4 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
1.مقدمہ الزام نمبر 54/2019 بجرم دفعہ6/9C تھا ہ نیپئر.
2.مقدمہ الزام نمبر 275/2020 بجرم دفعہ 382/34 تھانہ کھارادر.
3.مقدمہ الزام نمبر 43/2021 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کھارادر.
4.مقدمہ الزام نمبر 123/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ زمان ٹاؤن.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.