ڈاہرانوالہ ۔پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں میں مزید تیز،اسلحہ ناجائز کے دو ملزم گرفتار،مقدمہ درج

 ڈاہرانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں میں مزید تیز،اسلحہ ناجائز کے دو ملزم گرفتار،مقدمہ درج

ڈاہرانوالہ(بیورورپوٹ)تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کر دیں.پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ناجائز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا.پولیس کی پہلی کاروائی میں 131 مراد چوک کے نزدیک کی گئی

 جس میں ملزم ریاض احمد ولد شیر محمد قوم بلوچ سکنہ 127 مراد سے پسٹل 30 بور ناجائز اور جامع تلاشی لینے پر 420 گرام چرس بھی برآمد ہوئی.پولیس نے ناجائز اسلحہ قبضہ میں لیکر فوری ملزم کو گرفتار کر کے  الگ الگ مقدمہ درج کر لیا.پولیس کی دوسری کاروائی میں نواحی چک 171 مراد میں کی گئی

 جس میں ملزم اویس علی ولد محمد امین سے پسٹل 30 بور ناجائز برآمد ہوا.پولیس نے ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا.ایس ایچ او نواز وٹو نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈاہرانوالہ کو جرائم سے پاک کرنا ہمارا اولین مشن ہے.جرائم پیشہ عناصر سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی.

  • Related Posts

    ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

      ڈاہرانوالہ (نامہ نگار ) ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ  کی ساس صاحبہ اور  ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک  وفات پرمحمد محمود طارق…

    ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

      ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views