رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، چوکی انچارج محبوب شہید (سرجانی) نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے سرجانی سیکٹر 6 گلشن شیراز میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کی بھی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 118/2024 تھانہ میٹھادر میں درج ہے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں واجد ولد سلطان اور آختر ولد عبد المجید شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از بھی مختلف نوعیت کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔