آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کی دی ہوئی درخواست پر محتسب اعلی کی جانب سے فوری توجہ پر انکے بیحد مشکور ہیں۔ مرکزی رہنما محمّد آفتاب

 آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کی دی ہوئی درخواست پر محتسب اعلی کی جانب سے فوری توجہ پر انکے بیحد مشکور ہیں۔ مرکزی رہنما محمّد آفتاب 

انشاءﷲ محکمہ واٹر بورڈ کی جانب سے عنقریب جن مقامات گلیوں میں برانچ لائن ڈالی نہیں گئی ہے جلد ان پر کام شروع کیا جائے گا۔ محمّد دانش آرائیں

آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان نے ذمہ داروں کو یہ بھی باور کرایا کے مارچ اپریل مئی سے جن گلیوں میں پائپ لائن موجود ہے وہاں پانی نہیں آیا کیوں کے وال کس طرح کھولا جارہا ہے کے صرف منظور نظر مقام تک پانی کی رفتار ہے محدود ہے اس سلسلے کی درخواست ایم ڈی واٹر بورڈ دیگر ذمہ دار کو دیا ہے جن گلیوں سرے سے برانچ لائن ہے ہی نہیں وہاں پانی آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ؟؟؟

واٹر اینڈ سیوریج محکمہ کے ذمہ داروں کو عوامی تمام اشو پر درپیش مسائل سے آگاہ کیا جن 1،بلاکنگ روڈ 2، سیوریج پائپ تبدیلی، سرچ و اسٹریٹ لائٹ انجمن محمّدی اسکول گلی دیگر اطراف گلیاں برانچ لائن ڈالنے ان پر جلد از جلد عمل درآمد کی یقین دہانی محکمہ ذمہ داروں کی جانب سے کرائی گئی ہے۔

آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان عوامی اشو پر صدا اپنی جدوجہد جاری و ساری رکھے گی خواہ مسائل کہی کے بھی ہو ہم سیاست نہیں اللّه کی رضا کے لئے انسانیت کی خدمت پر گامزن ہیں۔

آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے تمام مرکزی ذمہ داران ڈائریکٹر محتسب اعلی محترم آفتاب احمد کھتری کے دلی شکر گزار ہیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views