دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ کرنےپراحتجاج

دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ کرکے خواتین کو یر غمال بنا کر طلائی زیورات ۔ موٹر سائیکل اور قیمتی سامان زبردستی اٹھا کر لیجانے کیخلاف دولت پور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہراہ ۔

تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نور محمد قبا کے نواحی گاؤں نم کے رہائشیوں نے علی محمد ڈاھری۔ محمد زبیر ڈاھری اور مانک ڈاھری کی قیادت میں  دولت پور پریس کلب پہنچ کر احتجاجی مظاہراہ کیا اس موقع پر مظاہرین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیھ کور قائم میں ہماری 88 ایکڑ زرعی زمین اور گھر کے سامنے پلاٹ موجود ہے جس پر مسلح افراد میں شامل حاجی عمر ڈاھری۔ صالح ڈاھری۔ نثار ڈاھری اور فرحان ڈاھری نے زبردستی قبضہ کر لیا ہے اور ہمارے گھروں میں گھس کر خواتین کو یر غمال بنا کر ہمارے گھروں میں موجود طلائی زیورات ۔ موٹر سائیکل اور قیمتی سامان زبردستی اٹھا کر لے گئے ہیں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ہماری جان کو خطرہ ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے صالح ڈاھری ایک ویاج خور شخص ہے جس نے ویاج کے پیسوں کے عوض مقامی غریب لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے جبکہ ہماری زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرکے مسلح افراد بیٹھا دیئے ہیں ہم آئی جی سندھ ۔ ڈی آئی جی پولیس شہید بےنظیر آباد ۔ اور ایس ایس پی نواب شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دلایا جائے اور ہماری 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ سے قبضہ ختم کرایا جائے

رپورٹر محمد اسلم راجپوت 

دولت پور

  • Related Posts

    دولت پور (محمّد اسلم راجپوت )انڈس سکول سسٹم نواب شاہ کی جانب سے اسکول کے بچوں کو کلاسوں کے اختتام پر ہونے والے امتحان کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا

    دولت پور (محمّد اسلم راجپوت )انڈس سکول سسٹم نواب شاہ  کی جانب سے اسکول کے بچوں کو کلاسوں کے اختتام پر ہونے والے امتحان کے  رزلٹ کا اعلان کیا گیا…

    دولت پور۔(محمداسلم راجپوت )دولت پور میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا قانون کے محافظ بھی غیر محفوظ نا معلوم چور سب انسپیکٹر محمد وسیم عباس عباسی کے گھر سے دو سولر پینلز اور انرجی بیٹری چوری کرکے فرار ۔

     دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت )  دولت پور  میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا قانون کے محافظ بھی غیر محفوظ نا معلوم چور سب انسپیکٹر محمد وسیم عباس…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 9 views