ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) نصراللہ گڈانی کے قتل میں ہمارے سردار خالد لونڈ کا کوئی واسطہ نہیں ہے کچھ سوشل میڈیا کے لوگ سردار پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار نبی بخش لونڈ، عباس لونڈ، حبدار لونڈ نے خالد لونڈ کے حق میں نکلنے والی ریلی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ کچھ افراد سوشل میڈیا پر سردار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرکے پوری لونڈ برداری کی دل آزاری کی جا رہی ہے سردار خالد لونڈ نے ہمیشہ غریب اور مستحق لوگوں کی مدد کی ہے نصراللہ گڈانی کے اصل مجرموں کو چھپانے کے لئے سوشل میڈیا پر سردار خالد لونڈ پر بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں پوری لونڈ برداری کی کوشش ہے کہ صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ ایک معزز شخص ایسے نام ور صحافی کو کیوں قتل کروائے گا ہم گڈانی خاندان کے ساتھ ہیں پولیس اور قانون نافظ کرنے والے افراد شفاف تحقیقات کرے پتا چل جائے گا کہ اصل قاتل کون ہے بلاجواز الزام تراشی کر کے ہمارے قوم اور سردار کو بدنام کیا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر الزام لگانے والے باز آ جائیں ورنا ہمیں بھی لکھنا آتا ہے ہم شہید نصراللہ گڈانی کی فیملی کے ساتھ ہیں اور اس کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…