پی ائی پی کالونی پلاٹ نمبر 14 گیس کی مسلسل بندش سے اہل محلہ پریشان کوئی پرسان حال نہیں۔آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان
عیدالاضحی کی آمد بنیادی سہولت سے عوام محروم پہلے تو لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اب مسلسل 15 دن سے لائن میں گیس بالکل غائب ہے پی ایس 102 عامر صدیقی بھائی ایم کیو ایم پاکستان کی کوششوں کے باوجود کوئی مستقل حل نہیں نکل رہا
آل کراچی کے مرکزی رہنماؤ نے پی ائی بی کالونی ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی اور اہل محلہ علاقہ ملکین پلاٹ نمبر 14 کے حالات سے آگاہ کیا کے ان معاملات کو فوری حل کروایا جائے پہلے بھی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے یہ اس کے مسئلے کو حل کرایا تھا۔
ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے ہر ممکن صدا عوامی مسائل انکے دکھ درد میں کھڑے ہوے ہیں انکا ساتھ دیا علاقے کی پوری عوام بروقت کرتے ہیں لہٰذا ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کے وہ اس عوامی اشو پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلی ذمہ داران سے رابطہ کر کے حل کروائینگے۔
آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی بیحد مشکور و ممنون ہے کے عوامی درپیش مسائل پر خصوصی توجہ دی۔