قائدآباد پولیس نے چوری شدہ اور غیر قانونی اسکریپ کی خرید و فروخت میں ملوث انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ محمد حسین سومرو

قائدآباد پولیس نے چوری شدہ اور غیر قانونی اسکریپ کی خرید و فروخت میں ملوث انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ محمد حسین سومرو 

پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان کی شناخت یاسر، احتشام، دوست خان اور سلمان  کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے  موٹرسائیکل کے چوری شدہ پریس چیچیس اور اسپیئر پاڑس، 7 واٹر پمپس، اور مختلف چوری شدہ اسکریپ برآمد ہوا۔

ملزمان نے علاقے میں چوری شدہ اسکریپ کی خریدو فروخت میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا۔

ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کے وہ شہر کے مختلف علاقوں سے چوری شدہ اور واردات میں چھینی گئی موٹرسائیکلیں خرید کر انکے پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے۔

قائدآباد پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے 

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views