کراچی۔ ٹاون میںونسپل کارپوریشن منگھو پیر چیرمین حاجی نواز علی بروہی نےآج میئر کراچی سے ملاقات میں کہا کہ پانی زندگی کی بہت اہم ضرورت ہے اس جدید دورمیں بھی ہمارے علاقے کی عوام اپنے استعمال کےلیے دور دراز سے پانی بھر کر لاتے ہیں

 

ٹاؤن میںونسپل کارپوریشن منگھو پیر چیرمین حاجی نواز علی بروہی نےآج میئر کراچی سے ملاقات میں کہا کہ پانی زندگی کی بہت اہم ضرورت ہے اس جدید دورمیں بھی ہمارے علاقے کی عوام اپنے استعمال کےلیے دور دراز  سے پانی بھر کر لاتے ہیں  مگر ہماری ہر ممکن کوشش ہے کے  ان کے تمام مسائل  جلداز جلد حل کریں  اسی وجہ سے ان تمام گوٹھوں میں واٹر اسکیم اور ٹینکر کے زریعے پانی پہنچانے کو یقینی بنایا ساتھ ہی عید الاضحٰی کے حوالے سے پیش آنے والے صفائی ستھرائی اور الائشیں اٹھانے کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیاسندھ گورنمنٹ اور میئر کراچی مرتضی وہاب صاحب سے تمام مسائل گوش گزار کیے اس موقح پر مذیدکہا  ہمارے زیادہ تر علاقے دیہات پر مشتمل ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمارے مسائل بھی دوسرے ٹاوٴن سے مختلف ہیں مگر ہماری پارٹی پیپلز پارٹی غریب پرور پارٹی ہے اور ہمیشہ غریب عوام کا ساتھ  دیاہے اور آج ہم شکریہ ادا کرتے ہیں وزیرِ اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کا کہ انہوں نے حب کنال سے ایک اور لائن کی منظوری دے کر شہر کراچی کو ایک تحفہ دیا ہے جس سے عوام کوبڑی سہولت ملیگی اور غریب عوام جو ٹینکر مافیا کے رحم وکرم پر ہیں ان کو بھی اس مافیا سے نجات حاصل ہوگی ان خیبروہ کااظہار انہوں نے میئر کراچی سے ملاقات میں کیا اس موقع پر میونسپل کمشنر آغا خلیق وائس چیئرمین رانا عارف یوسی چیرمین جمن دروان و دیگر بھی موجود تھے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views