کوکنی برادری کا کراچی پریس کلب مظاہرہ کیا گیا
کراچی سرینا موبائل مارکیٹ نارتھ ناظم آباد میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سعد احمد کارباری کے اہل خانہ نے اپنی کوکنی برادری کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا مقتول کے اہل خانہ نے واقعہ میں ملوث سیکیورٹی گارڈ اور اس کی کمپنی اور سرینا موبائل مارکیٹ انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا اہل خانہ کوکنی برادری اور سول سوسائٹی نے سعد کے قتل سیکیورٹی گارڈ کو پھانسی دینے کا بھی مطالبہ کیا