کراچی۔ اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف مہم کا آغاز حکومت سندھ عوام کو ہر طرح کا رلیف دینے کے لئے پرعزم ہے شرجیل انعام میمن

اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف مہم کا آغاز
حکومت سندھ عوام کو ہر طرح کا رلیف دینے کے لئے پرعزم ہے
شرجیل انعام میمن

تمام آر ٹی آیز،ڈی آر ٹی آیز عوام کو رلیف کی فراہمی یقینی بنائیں

سینئر وزیر سندھ

کراچی(رپورٹ:اسٹاف رپورٹر)

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف مہم کل سے شروع ہوگی جبکہ عید الاضحیٰ کے موقعے اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے تحریری طور پر ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس کا مراسلہ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے آئی جی سندھ،تمام کمشنرز،ڈی آئی جیز اور ڈی سیز کو بھیج دیا گیا شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ عوام کو ہر طرح کا رلیف دینے کے لئے پرعزم ہے مسافروں کو پریشان کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا طے شدہ کرایوں میں اضافہ کرنے اور من مانی کرنے والے ٹرانسپورٹرز اور آپریٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی سینیئر وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اس مہم کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور مسافروں پر کسی بھی طرح کے غیر ضروری مالی دباؤ کو روکنا ہے تمام آر ٹی آیز،ڈی آر ٹی آیز عوام کو رلیف کی فراہمی یقینی بنائیں اور اضافی کرایہ وصول کرنے کی شکایت پر متعلقہ حکام ٹرانسپورٹرز  کے خلاف فوری کارروائی کریں

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views