نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) شاہدہ پروین کی زیر صدارت پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے ایک وفد کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا

 نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم ):

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) شاہدہ پروین کی زیر صدارت  پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے ایک وفد  کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پرا نہوں نے کہا کہ ہلال احمر سوسائٹی کی خدمات پوری دنیا میں مانی جاتی ہیں بالخصوص ایمرجنسی صورتحال میں ہلال احمر سوسائٹی کی جانب سے متاثرین کی بروقت مدد انتہائی قابل قدر عمل ہے۔انہوں نے ہلال احمد سوسائٹی کے وفد کا ضلع نوشہروفیروز کے دریائے سندھ سے ملحق علاقوں میں کام کرنے کی خواہش کو خوش آئند قرار دیا۔انہوں نے اپنے محکمے کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر ہلال احمد کے وفد نے ایڈیشل ڈپٹی کمشنر کو بتایا کہ دریائے سندھ کے ملحقہ تحصیلوں مورو، نوشہروفیروز اور کنڈیارو کی منتخب یونین کونسلوں میں سروے کا عمل شروع کیا جارہا ہے ۔ انہوں  نے کہا کہ دریائے سندھ سے ملحق یونین کونسلوں سے کچھ گاؤں کا سروے کیا جارہا ہے ۔ ایسے گاؤں کو اس سروے میں شامل کیا جائے گا جہاں دریائے سندھ کی سیلاب کا خطرہ لاحق ہے۔ وہاں متاثرین کی ہر ممکن مدد کے لئے کام کیا جائے گا۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views