باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی

باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری)

باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی  دمادم مست قلندر شروع تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں پی پی عبدالواحد  جمالی گروپ کی جانب سے سابقہ چیئرمین باندھی مظفر حسین جمالی کے مدمقابل کونسلر کے امیدوار عاقب ستار جمالی سے  پی پی رہنما اور سابق چیئرمین ٹاؤن کمیٹی باندھی رئیس مظفر حسین جمالی کی خوشگوار ملاقات کے بعد پی پی رئیس عبدالواحد جمالی گروپ کے رہنما عاقب ستار جمالی نے  پی پی پی عبدالواحد جمالی گروپ کو خیر آباد  کرتے ہوئے رئیس مظفر حسین جمالی کی  مکمل حمایت کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے پی پی رئیس مظفر حسین جمالی گروپ میں شمولیت کا۔اعلان  کردیا اور   کہاکہ آج کے بعد میرا۔جینا۔مرنا رئیس مظفر حسین جمالی کے ساتھ ہے اس موقع پر ایڈوکیٹ ساجد غوری ،جعفر جمالی بلو خان جمالی اور دیگر بھی موجود تھے

  • Related Posts

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی کئی دکانوں کو سیل کر دیا گیا

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی  مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل…

    باندھی۔چھ دن سے لاپتہ حافظ قرآن نوجوان کی تشدد شدہ نعش گجراوہ نہر سے برآمد

     باندھی (رپورٹ غلام محمد غوری)چھ دن سے لاپتہ حافظ قرآن نوجوان کی تشدد شدہ نعش گجراوہ نہر سے برآمد اطلاع ملنے پر پولیس اور وارث بڑی تعداد میں جائے وقوعہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views