سرگودہا (رپورٹ طاہراشرف)سرگودہا میں مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
سرگودہا ریجن پولیس کے افسران و اہلکار مسیحی برادری کی اتوار کے روز مذہبی تقریبات کے سلسلے میں عبادت گاہوں کی سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ سرگودہا ریجن پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔آر پی او شارق کمال صدیقی