باندھی۔چھ دن سے لاپتہ حافظ قرآن نوجوان کی تشدد شدہ نعش گجراوہ نہر سے برآمد

 باندھی (رپورٹ غلام محمد غوری)چھ دن سے لاپتہ حافظ قرآن نوجوان کی تشدد شدہ نعش گجراوہ نہر سے برآمد اطلاع ملنے پر پولیس اور وارث بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق باندھی  کی یونین کونسل آمرجی کے گاؤن فضل ڈاہری میں ڈاکٹر علی گوہر ڈاہری کے مویشی فارم کی مسجد کے پیش امامت کے فرائض ادا کرنے والا نوجوان حافظ محمد وسیم ڈاہری گزشتہ چھ روز قبل موٹر سائیکل پر شہر آتے ہوئے سدا واہ پل کے قریب سے  لاپتہ ہو گیا تھا جس کی این سی باندھی تھانہ پر درج کی گئی تھی پولیس اور وراثہ حافظ قرآن نوجوان کو مسلسل تلاش کر رہے تھے شوشل میڈیا پر نوجوان کی گمشدگی کی خبریں تیزی سے چل رہی تھی کہ آج چھ دن بعد صبح سویر بالو جا قبا پولیس کو اطلاع ملی کہ گجراواہ نہر میں  کسی نوجوان کی تشدد شدہ نعش تیر رہی ہے جس پر بالو جا قبا پولیس اور حافظ قرآن نوجوان وسیم ڈاہری کے ورثہ بھی موقع پر۔پہنچ گئے ورثہ نے نعش کی شناخت اپنے گمشدہ نوجوان حافظ قرآن وسیم ڈاہری کے طور پر کی جس کے بعد پولیس نے نعش کو ضروری کاروائی اور پوشٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی جہاں ڈاکٹروں نے جسم پر شدید تشدد کی نشاندھی کی وارثہ نے کہا کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہین ہے ہمارے حافظ قرآن نوجوان کو ظالمانہ اور بد ترین تشدد کے بعد ظالموں نے قتل کیا ہے پولیس تحقیقات کر کے  اصل ملزمان تک  رسائی حاصل کرے جدید ٹکنالوجی  کادور ہے ملزمان گرفتار کے فوری کیفر کردار تک پہنچائیں جائیں جبکہ بالوجا قبا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوشٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد قاتلوں تک پہنچ جائیں گے اور مقتول نوجوان کے خون کے ساتھ انصاف ہوگا پولیس شفاف تحقیقات کر رہی ہے اور کریگی

  • Related Posts

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی کئی دکانوں کو سیل کر دیا گیا

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی  مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل…

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی  دمادم مست قلندر شروع تفصیلات…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views