پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا ٹھیکیدار واٹر سپلائی کی کھدائی کے بعد کام ادھورا چھوڑ کر غائب

 

سرگودہا (بیورو چیف طاہراشرف) پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا ٹھیکیدار واٹر سپلائی کی کھدائی کے بعد کام ادھورا چھوڑ کر غائب – پانی تو تاحال ملے گا کہ نہیں تاہم پری مون سون سے واٹر سپلائی کے لئے کھودتے گئے گھڑے کسے بڑے سانحے کا جنم دے سکتے ہیں تفصیلات کے مطابق کینٹونمینٹ بورڈ کے حلقہ 2 میں حکومت پنجاب کے فنڈز سے پینے کے صاف پانی کا منصوبہ زیر تعمیر ہے جس کا ٹھیکہ عمر خان ٹھیکیدار نے حاصل کیا کھدائی سے لوگوں کھیتوں کے رشتے بند ہو  گئے ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ادھورا پائپ ڈالنے کا بعد گھنٹوں کو  بھرنے کے بجائے اگلے حصے کی کھدائی شروع کر دی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گزرگاہوں بنانے پر مجبور ہیں جس سے پائپ لائن نقائص کا شکار ہو کر جلد شہریوں کے لئے درد سر بن جائے گی جبکہ ماں سون کے آغاز سے پانی بھرنے کی صورت میں نا صرف شہریوں کا گراں مشکل ہو جائے گا بلکہ یہ اندھے کنویں کسی بڑے جان لیوا حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے کمشنر سرگودہا اور متعلقہ ادارے ٹھیکیدار کے اس رویے کا نوٹس لیں

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views