نوابشاھ میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ روک نہ سکا

 باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری)

شہری بجلی کے بل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  جمع  نہیں کروائیں گے  

صدر پاکستان آصف علی زرداری کے حلقہ انتخاب نوابشاھ میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ روک نہ سکا اس سلسلے میں نوابشاھ کے شہریوں نے بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا اعلان کردیا  حیسکو کی نااہلی اور بجلی چوروں کو نہ پکڑنے پر نوابشاھ کے شہریوں نے یوم سیاہ منایا اس سلسلے میں ایک بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کے دوران حق دو تحریک نوابشاھ کے سربراہ کاشف رضا نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن حیسکو انتظامیہ شہریوں کو دن اور رات کے اوقات میں بجلی فراہم کرنے سے قاصر ہے 14 سے زائد بجلی کے بھاری بل عوام جمع کرواتے ہیں لیکن حیسکو انتظامیہ ہمیں بجلی فراہم نہیں کرتی ایسے میں شہری حق بجانب ہیں کہ وہ بجلی کے بل جمع نہیں کروائیں اور حیسکو اہلکار ہمارے میٹر کاٹنے آئے تو سوچ سمجھ کر آئے کیونکہ اس وقت شہریوں کا صبر کا پیمانہ حد سے گزر چکا ہے شہریوں نے حیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بلا جواز  غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو فوری بند کیا جائے

  • Related Posts

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی کئی دکانوں کو سیل کر دیا گیا

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر دوڑ حسان ظفر کی باندھی  مہران ہائی وے ،پھاٹک روڈ سمیت مختلف۔مقامات پر ایل پی جی گیس کی دکانوں پر چھاپے غیر قانونی ایل…

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی

    باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری) باندھی شہر میں سیاسی ہواؤں میں تبدیلی ہواؤں نے اپنے رخ تبدیل کرنا شروع کر دے سیاسی ماحول میں گرما گرمی  دمادم مست قلندر شروع تفصیلات…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views