کراچی۔عزیزآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات سمیت 02 ملزمان گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

عزیزآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات سمیت  02 ملزمان گرفتار  ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ  کریک ڈاؤن کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کا ایکشن جاری۔ 

بمقام قادریہ مسجد بلاک 02  بھنگوریہ گوٹھ بلاک 02 فیڈرل بی ایریا پر دو اشخاص  کو ممنوعہ مضر صحت چرس سمیت جس پر حکومت سندھ نے پابندی لگائی ہے گرفتار کیا گیا ۔  

گرفتار ملزمان کی شناخت 01 محمد علی ولد عباس کے نام سے ہوٸی جس کی جامع تلاشی سے سفید پلاسٹک شاپر میں لپٹی ہوٸی 80 گرام چرس اور نقد رقم 230 روپیہ برآمد ہوٸی   .

02.عدنان ولد عبدالله  کی جامع تلاشی سے پلاسٹک تھیلی میں لپٹی ہوٸی 70 گرام چرس اور نقدی  170 روپیہ برآمد ہوٸی 

گرفتار شدہ 02 نفر ملزمان پر مقدمہ الزام نمبری 299/2024.بجرم دفعہ  اے3(1)9  نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے  تفتیش شروع کر دی گٸی ہے

گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے.

 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views