کراچی۔چیئرمین اورنگی ٹاؤن جمیل ضیا عوام کے لیے خوشخبری لے آئے اور اورنگی ٹاؤن کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کر لیا

 چیئرمین اورنگی ٹاؤن جمیل ضیا عوام کے لیے خوشخبری لے آئے اور اورنگی ٹاؤن کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کر لیا  ۔ 

کراچی (رپورٹ: ایاز خان)  ٹاؤن ناظم جمیل ضیا ڈائری کا کہنا ہے کہ عوام جانتی ہی نہیں ہے کہ پچھلے 8 مہینے سے میں ان کے لیے کیا کام کر رہا ہوں ۔سب سے اہم اورنگی کی عوام کے لیے میں ایک فیملی پارک بنا رہا ہوں جو گرین ھائی لینڈ پارک کے نام سے پہچانا جائے گا دوسرا نوجوانوں کے لیے اسپورٹ اکیڈمی بنائی ہے جو میری اہم ترجیح ہے جس سے اورنگی کا ماحول بھی خوشگوار ہوگا اور ہماری یوتھ برے کاموں سے بچے گی۔ تیسرا پروجیکٹ مویشی منڈی ہے جو اورنگی کی عوام کے لیے بنائی جائے گی جو ایک مخصوص جگہ پر ہوگی اور اس سے رہنے والی عوام بھی پریشان نہیں ہوگی ۔میں جمیل ضیا ٹاؤن چیئرمین ہونے کی حیثیت سے اورنگی ٹاوٴن کو ایک خوبصورت اورنگی ٹاؤن بنانا چاہتا ہوں،جس کی جدوجہد ہم کر رہے ہیں،جمیل ڈائری۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views