کراچی۔معروف ماہر نفسیات اور نفاذ اردو تحریک کے بانی ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کی یاد میں گلشن اقبال کراچی میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا


معروف ماہر نفسیات اور نفاذ اردو تحریک کے بانی ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کی یاد میں گلشن اقبال کراچی میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔


مقررین نے ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی سوانح حیات پر روشنی ڈالی ۔


تقریب کی صدارت اُردو سندھی ادبی سنگت کے رہنما جناب مجید رحمانی نے کی جبکہ تعارفی کلمات مرکز قومی زبان کے رہنما کلیم علی خان نے پیش کئے ۔


تقریب کی روح رواں اور اردو اتحاد کی رہنما محترمہ گلناز محمود نے مرحوم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔


ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کے بڑے صاحب زادے ڈاکٹر سید صلاح الدین اور میزان بینک کے جنرل مینیجر جناب ریاض احمد جوئیہ نے خصوصی شرکت کی ۔


دیگر مقررین میں جناب ڈاکٹر فیاض احمد ، جمعیت الفلاح کے جنرل سیکرٹری قمر محمد خان ، سید صبغت اللہ شاہ ، جناب فہیم برنی ، جناب نفیس احمد ، انجینئر انتصار غوری ، طیب بدر راجپوت ، رضی حسین سید ، ڈاکٹر طاہر خان اور کاشف مجید  نے اپنے اپنے الفاظوں میں ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا ۔


اجلاس میں ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کے نام سے کراچی کی ایک شاہراہِ منسوب کرنے اور ۲۹ اپریل کو ہر سال یوم وفات منانے کی قرارداد بھی منظور کی گئی ۔ 

تعزیتی اجلاس میں مرحوم کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی ۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views