نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) ضلع نوشہروفیروز میں گرمی کی شدید لہر سے 2 افراد فوت درجنوں بیہوش نوشہرو فیروز میں گرمی کی شدید لہردرجہ

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) ضلع نوشہروفیروز میں گرمی کی شدید لہر سے 2 افراد فوت درجنوں بیہوش نوشہرو فیروز میں گرمی کی شدید لہردرجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ جانے سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے گرمی سے بچنے کے لئے نہروں کا رخ کرنے والے کنڈیارو کے مکین 2 بھائی جمشید اور فہیم ولد انور ابڑو سیھڑا نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے جن میں جمشید ابڑو فوت اور فہیم ابڑو کو بیہوشی کی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا دوسری جانب شدید گرمی کی تاب نا لاتے ہوئے وین میں سفر کرنے والا مسافر نوشہروفیروز بائی پاس پر فوت ہوگیا جسے اپنے ساتھی پرائیویٹ کار کے ذریعے اپنے ساتھ  واپس اپنےج گاؤں لے گئے بتایا جارہا ہے کہ فوت ہونے والا بزرگ سیہون کے قریبی گاؤں کا مکین تھا شدید گرمی اور طویل لوڈ شیڈنگ سے بزرگ بچے اور تنگ گھروں میں رہنے والی خواتین شدید پریشانیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views