ٹنڈوالہ یار(نمائندہ خصوصی) گرمی کی شدت میں اضافے پر ٹنڈوالہ یار پولیس کی جانب سے دو پبلک پیلس پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگا دی گئی ہیں مزید سبیلیں لگائی جائیں گی،ابریزعلی عباسی ایس ایس پی

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)

 گرمی کی شدت میں اضافے پر ٹنڈوالہ یار پولیس کی جانب سے دو پبلک پیلس پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگا دی گئی ہیں مزید سبیلیں لگائی جائیں گی ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی نے لگائی گئی ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیوں کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ پولیس کی جانب سے جو سبیلیں لگائی ہیں یہ صرف ایک روز کے لئے نہیں ہیں بلکہ جب تک ہیٹ اسٹروک کا خاتمہ نہیں ہو جاتا ہے تب ہماری سبیلیں جاری رہیں گی گرمی کی شدت میں بہت ذیادہ اضافہ ہو گیا ہے ٹنڈوالہ یار کا ٹمپریچر 46 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے خاص طور جو شہری اور دیہی عوام ہیں اس تپتی دھوپ میں اپنے کام کاج مزدوری کے لئے باہر نکلتے ہیں ان کے لئے کمیپ لگائے ہیں تاکہ ان کو با آسانی سے ٹھنڈا پانی اور شربت مل سکے اور اپنی گرمی کی شدت کو کم کر سکیں دور دراز علاقوں سے لوگ آتے ہیں گرمی کی شدت ذیادہ ہے ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے اس کو ٹھنڈا پانی مل سکے اسی وجہ سے کمیپ قائم کئے گئے ہیں عوام الناس سے بھی اپیل کرتا ہوں گرمی کی شدت میں بہت ذیادہ اضافہ ہو گیا ہے بلا وجہ گھروں سے نہ نکلے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کا حل یہ ہی کہ ذیادہ سے ذیادہ ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں اور ٹھنڈے ماحول میں رہیں تاکہ  ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رہا جائے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views