حلال اور حرام(از۔محمدبلال افتخارخان)

حلال اور حرام


 جب معاشرہ مردہ ہو جائے تو حلال کی حرمت دلوں میں ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ اور اس کی جگہ حرام لے لیتا ہے۔۔۔ پھر حرام کے طریقے پسندیدہ اور حرام جانوروں کی جے جے کار ہو تی ہے جو اپنی حرام کی عیاشیوں کے لئے حلال جانوروں کی بے دریغ قربانیاں دیتے ہیں۔۔۔

حلال جانوروں کو محبت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، تعریف کی جاتی ہے۔۔۔ مگر سخت وقت میں ان کو ہی زبح کیا جاتا ہے کیونکہ یہ حرام جانورںجانتے ہیں کہ جائز قربانی ان ہی حلال جانوروں کی ہے کیونکہ یہ معصوم اور خیر والےہیں دوسری بات حرام جانور تو ہوتا ہی پلیت ،غلیظ اور خون خوار ہے سو ایسی قربانی کا کیا فائیدہ جس سے نقصان کا اندیشہ ہو۔۔۔۔ شر شر کی قدر کرتا ہے جب کے خیر کو اجنبی سمجھ کر اس کو ڈسکرج کیا جاتا ہے۔۔۔

ایسے نظام میں حرام میں برکت جبکہ حلال کو بے وقوف سمجھا جاتا ہے۔

شاید سرمایہ دارانہ نظام بھی مردہ نظام ہے جس میں اصل اہمیت انسان کی نہیں بلکہ سرمائے کی ہے اسی لئے یہ دلون کو مردہ کر دیتا ہے۔۔۔ اسی لئے اس نظام میں حرام پسندیدہ اور حلال قربانی کے لئے پسندیدہ ترین ہے

  • Related Posts

    پہلگام فالیس فلیگ آپریشن: اکھنڈ بھارت یا بھارت کے مزید ٹُکڑے

    میجر (ر) ساجد مسعود صادق مُودی جنونی سرکار اس سوچ اور صلاحیت سے محروم ہے کہ مغر بی طاقتیں اسے چین سے ٹکراؤ کے خلاف ایک شیلڈ کے طور پر…

    بھارتی جنگی جنون اور عالمی طاقتوں کا مُتوقع رسپانس (حصہ اول ۔ امریکہ)

    میجر (ر) ساجد مسعود صادق

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views