مرناٹ سیکیورٹی کمپنی اختر کالون فیز 2
ڈفینس کے مینیجر علی۔ کمپنی کے مالک نام نا معلوم۔ رانا بلال اور سرتاج نے کمپنی کے گارڈ عمران علی لاشاری پر شدید تشدد کر کے ان کا ایک بازو توڑ دیا ہے ۔متاثر عمران علی لاشاری نے گزری پولیس اسٹیشن پر پرچہ جوابدارون کے خلاف درج کروا کر جناح اسپتال کراچی مین زیر علاج ہے. . ۔تفصیل کے مطابق عمران علی لاشاری نےسیکیورٹی گارڈ کی نوکری مرناٹ سیکیورٹی کمپنی اختر کالونی جامی کمرشل ڈفینس کراچی سے استعفا دے دیا تھا دو دن کے بعد عمران اپنی بقایاجات تنخواہ لینے کمپنی گیا تو۔کمپنی کے کیشیئر نے بقایاجات دے کر انکی وڈیو بنادی اور علی نامی مینیجر۔سرتاج علی ۔رانا بلال اور علی کا والد نام نامعلوم اپنے أپ کو أرمی کا میجر ظاہر کر رہا تھا عمران علی کو موتمار اسلحے سے شدید تشدد کیا چار أدمی ایک بچہ پر سخت تشدد کر کے انکا ایک بازو توڑ دیا اور دونون کانون پر شدید تشدد کیا جب. سے دونون کان بند ہو گئے اور مختلف عضوئون پر تشدد کیا اس وقت زخمی عمران لاشاری کو دوسرے راھگیر انسان دوست ادمیون نے ایمرجنسی وارڈہ جناح اسپتال کراچی فورن پہچایا ڈاکٹر صاحب نے پولیس اسٹیشن گزری درخواست جمع کرنے اور علاج کا لیٹر لے کر أنے کا کہا کیونک بازو ٹوٹا ہوا تھا اور عمران سیریس کنڈیشن مین تھا ڈاکٹر صاحبھ نے کہا پولیس لیٹر کے سوا علاج نہین کر سکتے۔ اس وقت فورن ایس۔ایچ۔او۔ پولیس اسٹیشن گزری کو درخواست جمع کروائی تاک لیٹر جاری ہو سکے اور پرچہ درج ہو سکے اس وقت لیٹر جاری کیا گیا اور شکایت بھی درج کرلی گئی ۔مگر جوابدارون نے ہمارے سامنے ایس۔ایچ۔او۔ گزری تنویر حسین اور ایم۔ایل۔او۔جناح اسپتال کراچی پر اثر انداز ہونے کی ناکام کوش کر رہے ہین اور میڈیکل سرٹیفکیٹ درست سمت مین جاری نہ کرنے کے لئے بڑی رقم اور اثر رسوخ کا استعمال ہو رہا ہے۔ جس کی ہم پر زور مزمت کرتے ہین ۔اور جوابدارون کی گرفتاریکا مطالبا کرتے ہین کیونک جوابدارون کی گرفتاری ابھی تک عمل مین نہین لائی گئی ہے۔لاشاری بگوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگناییزیشن پاکستان کی قیادت پر زور اپیل کرتے ہین وزیر عالی سندہ أء۔جی۔پولیس۔سندہ ڈی۔أء۔جی۔ساوتھ زون ایس۔ایس۔پی۔ساوتھ۔ھیلتھ منسٹرسندہ ۔سیکریٹری ھیلٹھ سندہ ڈاریکٹر جناح اسپتال کراچی سے جوابدارون کی فوری گرفتاری اور صحیح سمت مین میڈیکل سرٹیفکیٹ کا اجرا کیونک فیکٹری مالکان اثر رسوخ استعمال کر کے غریب عمران لاشاری کے کیس کو ضایع کرنے کےنا کام حربے استعمال کر رہے ہین۔ عمران علی لاشاری سے انصاف کیا جائے جوابدارون کو قانون کے کٹہڑے مین لا کر ان کو سزا دلوائی جائے تاکہ متاثر معصوم عمران علی لاشاری کا علاج کروا کر بازو کو سیٹ کروا کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جا سکین تاک کمپنی کے مالک یا ملازم کسی دوسرے غریب سےایسا ظلم نا کر سکین ۔جاری کردہ۔انچارج مرکزی سیکریٹریٹ کراچی پروفیسر ایم۔اے۔غنی لاشاری