ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہار 2024 سمسٹر دوسرے مرحلے (فیز II-) کے داخلوں کی تاریخ میں تو سیع۔نیازعلی ماکا

ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)

نیازعلی ماکا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہار 2024 سمسٹر دوسرے مرحلے (فیز II-) کے داخلوں کی تاریخ میں تو سیع۔ تفصیلات کے مطابق علاقائی ناظم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی حیدرآباد ریجن نیاز علی ماکا کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے دوسرے مرحلے (فیز II-) کے  پروگراموں میں صرف جاری طلبہ کے لئے آئندہ سمسٹر بہار 2024 میں داخلہ لینے / انرولمنٹ  کی تاریخ میں 30 مئی 2024 (لیٹ فیس کے ساتھ) توسیع کر دی ہے جس کے لئے طالب علموں کو مقرر کردہ فیس کے ساتھ Rs. 1000/- روپے بطور لیٹ فیس اضافی جمع کروانے ہونگے علاقائی ناظم نیاز علی ماکا نے مزید بتایا کہ دوسرے مرحلے (فیز II-) کے نئی درخواستیں / داخلے 15 مئی 2024 کو ختم کر دیئے گئے ہیں تاہم جن درخواست دہندگان نے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کے بعد فیس چالان ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور ابھی تک فیس جمع نہیں کروا سکے ہیں ایسے امیدوار 31 مئی 2024 تک فیس جمع کرا سکتے ہیں یہ سہولت بی ایڈ اور ایسوسی ایڈ ڈگری (بی اے) کے مینول فارم پر بھی لاگو ہو گی داخلوں کے بارے مزید میں معلومات اور رہنمائی سیل پوانٹس، سہولت سینٹرز (Swift Centers) یا علاقائی دفتر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 46 B-1 یونٹ نمبر 2 نیئر لال قلعہ ریسٹورنٹ مین آٹو بھان روڈ لطیف آباد حیدرآباد کے فون نمبر 022.9330053 سے دفتری اوقات صبح 8:00 تا شام 4:00 بجے تک حاصل کر سکتے ہیں۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views