رپورٹ۔محمدحسین سومرو
*اعلیٰ افسران کے* احکامات *ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نواز گوندل* صاحب کی منشیات فروشوں کے خلاف مختلف مقامات پر کاروائیاں
*نیو کراچی* انڈسٹریل ایریا پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان کو *منشیات* اور کچی شراب سمیت گرفتار کر لیا
*پہلی کارروائی*
بمقام چاندیو چوک کچی آبادی خمیسہ گوٹھ میں کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت ویرو بھٹی ولد عنایت کہ نام سے ہوئی ملزم سے اعلیٰ کوالٹی کی 520 گرام چرس برآمد
*دوسری کارروائی*
بمقام ڈبل پی ایم ٹی والی گلی نزد ابڑو چوک خمیسہ گوٹھ میں کی
کاروائی کہ دوران دو ملزمان گرفتار ملزمان کا ایک ساتھی موقع سے فرار
گرفتار ملزمان کی شناخت
*(1) جاوید بروہی ولد ہدایت اللہ*
*(2) حسن علی ولد محمد دانش کہ نام سے ہوئی*
*گرفتار* ملزمان سے *16* عدد کچی شراب کپی کی بوتلیں برآمد
گرفتار تینوں ملزمان کہ خلاف مقدمہ الزام نمبر *355/2024* بجرم دفعہ *9(1)3 B* نارکوٹکس ایکٹ
مقدمہ الزام نمبر *356/2024* بجرم دفعہ *3/4* درج کیا گی
ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا گیا