رپورٹ۔محمد حسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کاروائی۔مطلوب منشیات فروش ملزم دو کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
ملزم معراج نبی عرف طور کو باوانی چالی سائیٹ ایریا سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست میں بھی شامل تھا۔
ملزم کے قبضہ سے 2215 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر فاروق احمد سنجرانی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم اس سے قبل بھی ذیل 9 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
1- مقدمہ الزام نمبر 400/20 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ سائیٹ اے۔
2- مقدمہ الزام نمبر 467/20 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ سائیٹ اے۔
3- مقدمہ الزام نمبر 528/20 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ سائیٹ اے۔
4- مقدمہ الزام نمبر 384/22 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ سائیٹ اے۔
5- مقدمہ الزام نمبر 580/23 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ سائیٹ اے۔
6- مقدمہ الزام نمبر 571/22 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ سائیٹ اے۔
7- مقدمہ الزام نمبر 163/23 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ سائیٹ اے۔
8- مقدمہ الزام نمبر 531/23 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ سائیٹ اے۔
9- مقدمہ الزام نمبر 18/24 بجرم دفعہ 6/9 3C تھانہ سائیٹ اے۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔