کراچی۔ اسلام میں بگاڑ پیدا کرنیوالوں اور ملک میں دہشتگردی کرنیوالوں کو کسی طور برداشت نہیں کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی


اسلام میں بگاڑ پیدا کرنیوالوں اور ملک میں دہشتگردی کرنیوالوں کو کسی طور برداشت نہیں کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

ختم نبوت ﷺکے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اپنے قائد کے نیک مشن پر ہر حال میں گامزن رہینگے، شاداب رضا نقشبندی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی اور مذاہب کے درمیان ٹکراؤ کی سازش ہے،شاداب رضا نقشبندی

فتنوں کے خلاف بانی وقائد سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری کی جرأت وبہادری ہمارے لئے مشعل راہ ہے،شاداب رضا نقشبندی

 معاشی استحکام کی طرف لیجانے کیلئے پائیدار امن قائم کرنااور انتہاپسند دہشتگردوں کو خاتمہ ضروری ہے شاداب رضا نقشبندی

شہید محمد سلیم قادری نے اسلام کی سربلندی اور ملک کی سلامتی کیلئے جام شہادت نوش کرلیا اسلام وملک دشمن قوتوں کے سامنے جھکے نہیں،شاداب رضا نقشبندی

 بانی وقائدسنی تحریک شہید محمد سلیم قادری رحمتہ اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،شاداب رضا نقشبندی

کراچی  (   )  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ اسلام میں بگاڑ پیدا کرنیوالوں اور ملک میں دہشتگردی کرنیوالوں کو کسی طور برداشت نہیں کرینگے،ختم نبوت ﷺکے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اپنے قائد کے نیک مشن پر ہر حال میں گامزن رہینگے،،سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی اور مذاہب کے درمیان ٹکراؤ کی سازش ہے،مغرب میں اسلامو فوبیا کا شکار جنونی ہیں جنہیں مذاہب کا معلوم ہی نہیں ہے دین اسلام کا تیزی سے پھیلنا مغرب کو پسند نہیں آرہا،فتنوں کے خلاف بانی وقائد سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری کی جرأت وبہادری ہمارے لئے مشعل راہ ہے،ملک کو معاشی استحکام کی طرف لیجانے کیلئے پائیدار امن قائم کرنااور انتہاپسند دہشتگردوں کو خاتمہ ضروری ہے،شہید محمد سلیم قادری نے اسلام کی سربلندی اور ملک کی سلامتی کیلئے جام شہادت نوش کرلیا اسلام وملک دشمن قوتوں کے سامنے جھکے نہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بانی وقائد شہید محمد سلیم قادری رحمتہ اللہ علیہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا،یاد رہے 18مئی کی رات پاکستان سنی تحریک مرکز اہلسنت کی طرف سے عظیم الشان فکر سلیم قادری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کارکنان جوق در ذوق شامل ہوکر اپنے عظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کرینگے،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ شہید محمد سلیم قادریباطل کے سامنے ڈٹ جانے اور دین کے حقیقی پرچم کو بلند کرنے کیلئے اپنی ساری زندگی وقف کردی تھی،پاکستان سنی تحریک کا ہر کارکن اہلسنت کے نظریئے کو فروغ دیتے ہوئے ملک کی سلامتی کیلئے جدوجہد جاری رکھے گا،انہوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے اکابرین کی قربانیوں کا ثمر ہے ملک کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے،اہلسنت ملک کی اکثریت اور بانیان پاکستان کی اولاد ہیں جو ملک کی ترقی خوشحالی سلامتی کیلئے کوشاں ہیں،اپنے کابرین کے نقش قدم پر چلتے ہویئے ملک کے ایک ایک انچ جگہ اور چپے چپے کا تحفظ کرینگے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views