رپورٹ۔محمدحسین سومرو
سی ٹی ڈی کراچی نے کالعدم الزنیبون کے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز وقار عباس اور حسین اکبر کو حراست میں لیا ہے ملزمان پہ 13 (اہلسنت وجماعت / ودیوبندی) افراد کے قتل کا الزام ہے۔ قتل کا طریقہ کار ڈکیتی مزاحمت کا اختیار کرتے ہوئے اپنایا جاتا تھا، مبینہ طور پر ان کو ہدف ایران میں موجود حسین موسوی دیا کرتا تھا ریکی لسٹ بھی برآمد ، ملزمان کا تعلق گلگلت بلتستان سے ھے