نوشہروفیروز(رپورٹ۔راناندیم انجم)سول ہسپتال نوشہرو فیروز کے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں “عالمی ہائی بلڈ پریشر ڈے” کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

 نوشہرو فیروز( رانا ندیم انجم) 


سول ہسپتال نوشہرو فیروز کے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں “عالمی ہائی بلڈ پریشر ڈے” کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا اس موقعے پر سول سرجن ڈاکٹر خادم علی منگریو، ڈاکٹر محمد صفر چنہ۔ڈاکٹر اعجاز میمن۔ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سہتو۔ ڈاکٹر بدرالدیں ابڑو۔ڈاکٹر سید آچر شاه۔ڈاکٹر امبر عباسی۔ڈاکٹر شبانه چنه۔ اعجاز ممنائی حفیظ اللہ راجپر۔ خیر محمد سہتو اور دیگر نے کہا کہ ہمیں ہائی بلڈپریشر کے مسئلہ کو مدِنظر رکھنا ضروری ہے۔ کیونکہ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 30 سے 80 سال کی عمر کے تقریباً 1.28 بلین بالغ افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں.  اس سال اس دن کا تھیم “*اپنے بلڈ پریشر کو درست طریقے سے ماپیں، اسے کنٹرول کرکے، لمبی زندگی گزارنا هے*”رہنماٶں نے کہا کہ ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا خاموش مرض ہے جو انسان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتا ہے،اسے انتہائی سنجیدگی سے لینا چاہئے اور ڈاکٹرز کے مشورے سے ادویات ضرور استعمال کرنی چاہیں،رہنماٶں نے کہا کہ آج کے دن سول سوسائٹی کے پڑھے لکھے لوگ یہ عہد کریں کہ اور اپنے اردگرد لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر کے بارے میں آگہی پیدا کریں گے۔ واک میں ڈاکٹرز، لیڈی ڈاکٹرز، اسٹاف اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views