(راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

 نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم ) 

ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع میں کام کرنے والی فیکٹریوں اور اینٹوں کے بھٹوں پر جبری مشقت ہوسکتی ہے اس کے علاوہ ضلع کے مختلف شہروں میں بچوں سے  جبری مشقت روکنے کے لئے کامیٹی کے تمام  ممبران کو اپنااپنا فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلع میں موجود فیکٹریوں اور بھٹوں  پر کام کرنے والے مزدوروں  کا ڈیٹا جمع کریں۔انہوں نے کہا کہ 14 سال سے کم عمر بچوں سے مختلف قسم کی جبری مشقت کرانا انتہائی بڑا جرم ہے جسے کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے حکومت سندھ نے قانون بنایا ہے اس قانون کے متعلق آگاہی کے لئے کمیٹی کے ممبران اپنا کردار ادا کرے۔اس موقع پر کمیٹی کے ممبران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ٹو) لیاقت علی بلوچ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن، سماجی بھلائی کی تنظیموں کے ممبران اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمین موجود تھے۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    نوشہروفیروز۔اسکول ایجوکیشن پر وزیر اعلی سندہ سید مراد علی شاہ کا اہم اجلاس

      اسکول ایجوکیشن پر وزیر اعلی سندہ سید مراد علی شاہ کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدرات 41 لاکھ اسکول سے باہر بچوں کو…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views