ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چھوٹی مسن کے رہائشی با اثر چچاؤں کے ظلم سے تنگ ہو کر پریس کلب پر پہنچ کر عطا محمد منگریو، اعجاز منگریو، بہادر علی منگریو، سجاد منگریو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے چچا ہمارے پلاٹ اور زرعی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اپنا حق مانگنے پر ہمارے چچاہوں نے ہم پر حملہ کروایا

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چھوٹی مسن کے رہائشی با اثر چچاؤں کے ظلم سے تنگ ہو کر پریس کلب پر پہنچ کر عطا محمد منگریو، اعجاز منگریو، بہادر علی منگریو،


سجاد منگریو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے چچا ہمارے پلاٹ اور زرعی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اپنا حق مانگنے پر ہمارے چچاہوں نے ہم پر حملہ کروایا جس میں ہم زخمی ہو گئے اس کے علاؤہ ہمارے خلاف دو مرتبہ جھوٹے مقدمات بھی درج کروائے حملے بھی ہم پر ہو رہے ہیں زخمی بھی ہم ہو رہے ہیں اور پولیس ظالموں کا ساتھ دیتے ہوئے ہمارے خلاف ہی جھوٹے مقدمات درج کر رہی ہے ہم مقامی تھانے پر اپنی فریاد لیکر جاتے ہیں تو پولیس ہمیں وہاں بیٹھا کر ہمیں ہی دھمکیاں دے دیتی ہے ہم کہاں جائیں اپنا انصاف مانگیں ہماری زرعی زمین جو کہ چٹن پیر کے قریب 2 ایکڑ زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے ہمارے پاس زرعی زمین اور پلاٹ کی صنعت موجود ہے جس کے باوجود ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جا رہا ہے با اثر افراد ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہم آئی جی سندھ ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے چچاؤں کے خلاف قانونی کارروائی کر کے ہمیں ہمارا حق دلایا جائے اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views