ترنڈہ محمدپناہ۔ موٹروے پولیس بیٹ 22کے سی پی او محمد دانش اور انکی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے غریب محنت کش کے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی بکروں کو چوری ہونے سے بچالیا

 محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو)
 موٹروے پولیس بیٹ 22کے سی پی او محمد دانش اور انکی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے  غریب محنت کش کے لاکھوں روپے مالیت کے  قیمتی بکروں کو چوری ہونے سے بچالیا 

۔تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمدپناہ کے علاقے مہند شریف سے رات کی تاریکی میں چوری ہونیوالے بکروں کو موٹروے پولیس بیٹ 22کے ڈی ایس پی محمد دانش اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے چوری ہونے سے بچالیا ۔موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر چور رات کی تاریکی میں بکرے کار میں لوڈ کررہے تھے کہ موٹروے پولیس نے مشکوک پاکر گاڑی روکی تو چور بکرے چھوڑ کر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ۔موٹروے پولیس  نے بکروں کو اپنی تحویل میں لےلیا اور بکروں کے اصل مالک کو ڈھونڈ کر بکرے انکے حوالے کردیے ۔غریب محنت کش نے موٹروے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views