ترنڈہ محمدپناہ۔سینئر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ ڈاکٹر محمد واجد بلوچ کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی

 ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو )

سینئر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ ڈاکٹر محمد واجد بلوچ کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی جس کو گزشتہ روز سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سکینڈری کی طرف سے بطور APO پرموشن گریڈ 18 سے 19 میں پرموٹ کر دیا گیا جس پر نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ کا وفد سرپرست سردار عبدالحق خان بلوچ کی سربراہی میں RHC  ترنڈہ محمد پناہ میں ڈاکٹر واجد خان بلوچ کو مبارکباد دی اور مالا پہنائی اورمٹھائی پیش کی جس پر ڈاکٹر محمد واجد خان بلوچ نے کہا کہ ترنڈہ محمد پناہ کی عوام سے دی گئ محبت اور خلوص زندگی بھر یاد رکھوں گا اخری سانس تک ترنڈہ محمد پناہ کی عوام کی خدمت کرتا رھوں گا اس موقع پر میڈیکل افیسر ڈاکٹر آصف سیال۔رائیس خلیل احمد ۔صدر نیشنل پریس کلب سید منصور عابد بخاری ۔جنرل سیکٹری محمد اسحاق طاہر۔سردار فیاض خان بلوچ۔محمد جاوید خان بلوچ۔ملک عدنان بھٹو ودیگر موجود تھے

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views