رپوٹ۔محمدحسین سومرو
تھانہ سرجانی پولیس نے تین رکنی بالی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ پولیس نے لیاری آفس کے قریب کاروائی کرکے ملزمان گینگ کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، 06 عدد موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی تھانہ گلبہار کی سرقہ شدہ ہے، مقدمہ درج ہے۔
ملزمان سرجانی سمیت اطراف کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتے تھے۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں اقبال حسین عرف بالی، محمد علی اور محمد سفیان شامل ہیں
ملزم اقبال حسین عرف بالی قبل از بھی ڈکیتی اور منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔