ٹنڈو الہیار۔ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی کے احکامات پر ٹنڈوالہ یار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں مضر صحت مین پوڑی، آداب گٹکے کے پیکٹ، مین پوڑی بنانے کا خام مال برآمد کر کے ایک کار اور ایک موٹر سائیکل اپنی تحویل میں لیکر مقدمہ درج کر دیا۔

 ٹنڈوالہ یار (نمائندہ خصوصی) ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی کے احکامات پر ٹنڈوالہ یار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں مضر صحت مین پوڑی، آداب گٹکے کے پیکٹ، مین پوڑی بنانے کا خام مال  برآمد کر کے ایک کار اور ایک موٹر سائیکل اپنی تحویل میں لیکر مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار کے چمبڑ تھانے کے ایس ایچ او ریاض احمد سومرو نے ایک  مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک 125 موٹر سائیکل سے 1000 مضر صحت مین پوڑی، 50 عدد آداب گٹکے کے پیکٹ، 20 کلو مین پوڑی بنانے کا خام مال برآمد کر کے ایک پولیس اہلکار عنایت علی رند، وقار علی اور زین العابدین کو گرفتار کر کے مقدمہ


درج کر دیا جبکہ سلطان آباد تھانے کی پولیس اور  ایس ایچ او فہیم یوسفزئی نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کار کو روکا اور کار کی تلاشی لی تلاشی کے دوران کار سے مضر صحت سفینہ گٹکا، آداب گٹکا سمیت رائل کنگ گٹکا برآمد کر کے آصف کمال اور عبدالمجید کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views