بہاولپور(بیورورپوٹ)صدر مسلم لیگ ن بہاولپور ڈویژن سابق ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر کی کاوشیں لے رنگ لائی ہیں الحمد اللہ – موٹروے

 بھاولپور(بیورورپوٹ)صدر مسلم لیگ ن  بہاولپور ڈویژن 

سابق ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر  کی کاوشیں لے رنگ لائی ہیں 

الحمد اللہ  – موٹروے 

ضلع بہاولنگر  کا منصوبہ باضابطہ منظوری کے بعد اب تعمیر کے مرحلے کی جانب گامزن ہے .لاہور ،ساہیوال بہاول نگر موٹر وے لمبائی 295 کلومیٹر کے لیئے ڈیزائن کے جائزے اور تعمیراتی نگرانی لیے کنسلٹنٹ (انجینئرنگ آرگنائزیشن /فرم ) کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اخبارات میں ٹینڈر نوٹس شائع کر دیا گیا 

جس سے علاقہ ضلع بہاولنگر کے لئے تاریخی اہمیت کی حامل موٹر میگا پراجیکٹ کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اس ضلع کے لئے تعمیر و ترقی کے وژن اور وعدے کو پورا کرنے کی عملی تصویر واضح ہوگئی ہے .موٹر وے منصوبہ کی منظوری سے لیکر تعمیر کے آغاز کےلیے باضابطہ طریقہ کار پر عملدرآمد کا اجراء نہایت خوش آئند اور عوامی امنگوں کے مطابق سیاسی وعدوں کی پاسداری کا جیتا جاگتا اظہار ہے اور اس سے ہارون آباد سمیت ضلع بہاولنگر کے عوام کو جدید ترین سفری سہولیات ان کے اپنے علاقے میں عملی طور پر دستیاب ہو سکیں گی جو بلاشبہ تعمیر و ترقی کے سفر کی منزل پر رواں دواں رہنے کے مسلم لیگ ن کے طرہ امتیاز کی ایک اور ٹھوس حقیقت ہے .اب ضلع بہاولنگر بھی موٹر وے کی جدید ترین دنیا کا حصہ بن جا گا جو اس علاقے کے لیئے ایک نہایت مفید اور اہمیت کا حامل ہوگا اور تعلیم سے لیکر جدید تجارتی و انڈسٹریل دور میں شامل ہونے کی منزل بھی آسان ہو سکے گی .موٹر وے میگا پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد عوام میں خوش و اظہارِ مسرت و تکریم اور تشکر کے جذبات دیدنی ہیں اور عوام اس منصوبے کے اجراء پر خوشی سے سرشار ہیں تو اس کی تکمیل کے لئے بھی شدت سے منتظر رہیں گے .

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views