سپورٹس ڈیپارنمنٹ پنجاب کا ہیرہ آفسیر ارسلان طاہر رامے جنہوں نے 2018ء میں بطور تحصیل سپورٹس آفیسر کی حیثیت سے تحصیل ہارون آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھالا یوں تو TSO کی سیٹ ہارون آباد میں 2004ء سے اپنا سپورٹس کی فلاح کیلئے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ھے

 تحریر و ترتیب۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی سینئر صحافی و کالم نگار


مٌحبت مٌجھے اٌن جوانوں سے ہے 

ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کٌمند

سپورٹس ڈیپارنمنٹ پنجاب کا ہیرہ آفسیر ارسلان

طاہر رامے جنہوں نے 2018ء میں بطور تحصیل سپورٹس آفیسر کی حیثیت سے تحصیل ہارون آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھالا یوں تو TSO کی سیٹ ہارون آباد میں 2004ء سے اپنا سپورٹس کی فلاح کیلئے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ھے اور موجودہ TSO ارسلان طاہر رامے سے پہلے 4 ٹی ایس اوز  اس منسب پر تعینات رہ چکے ھیں۔لیکن 2018 سے جناب ارسلان طاہر رامے نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ھیں کھیلوں کے شعبے میں تو جیسے جان آگئی ھو خدمت کے جذبے سے سرشار ایک جواں ہمت افسر نے اپنی کارکردگی سے اپنے نام اور کام کا لوہا منوایا اور ہارون آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی اور بین الاقوامی سطح

کے میدانوں میں بڑے بڑے نامور کھلاڑی اتارے اور کامیابی کی بلندیوں پر پہنچا کر اپنے علاقے اور اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ انصاف کیا 

تحصیل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہارون آباد کی زیر نگرانی 

لا لا محمد عالم انٹرنیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن

بنے اور ماس ریسلنگ کی دنیا میں انٹرنیشنل لیول پر گولڈ میڈل جبکہ نیشنل لیول پر 2 مرتبہ کے نیشنل چیمپئن بنے

اس کے ساتھ ساتھ ہارون آباد کے 4 نوجوان ایتھلیٹس کو اسلام آباد میں ہونے والی انٹرنیشنل 

تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 2 گولڈ 1 سلور اور

1 کانسی کا تمغہ کیا گیا جس کی سرپرستی بھی  تحصیل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہارون آباد نے کی  مزید برآں نیشل لیول پر مختلف گیمز میں 9 تمغے جن میں گولڈ سلور اور برونز شامل ہیں حاصل کئیے 

جناب ارسلان طاہر رامے نے

تحصیل سپورٹس ایڈمنسٹریٹر کے ساتھ ساتھ ہر سال محرم الحرام میں بطور ٹاسک فورس آفیسر اور جنرل الیکشن 2024 میں بطور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر pp241

 کی اضافی ذمہ داری بھی احسن طریقے سے نبھائی اب  ان کی گورنمنٹ سول سروس کو 5 سال مکمل ہو گئے 


میزبانی میں بھی ہارون آباد پیچھے نہ رہا اور اپنی بہترین مینجمنٹ سکلز کی بدولت ہارون آباد میں 3دفعہ نیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شب کی میزبانی کی گئی جو کہ کسی بھی تحصیل کا نیشنل لیول پر ریکارڈ ہے جناب ارسلان طاہر رامے اپنے فرائض منصبی پوری  ایمانداری اور فرض شناسی سے ادا کر رہے ہیں ایسے قابل اور محنتی آفیسر اپنے محکمے کے ماتھے کا جٌھومر ھوتے ہیں۔اللہ تعالیٰ  انہیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔آمین

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views