ضلع نوشہرو فیروز میں ایک ہی دن میں تین پولیس مقابلے تین ڈاکو اور ایک پولیس اہلکار زخمی تینوں زخمی ڈاکو گرفتار چھ ڈاکو فرار ہو گئے

 نوشہروفیروز ( رپورٹ ..رانا ندیم انجم )

 ضلع نوشہرو فیروز میں ایک ہی دن میں تین

پولیس مقابلے تین ڈاکو اور ایک پولیس اہلکار زخمی تینوں زخمی ڈاکو گرفتار چھ ڈاکو فرار ہو گئے ڈاکوؤں سے اسلحہ ایک موٹرسائیکل ٹی وی بھی برآمد یہ پولیس مقابلے دریا خان مری سدوجا اور مورو پولیس کے درمیان ہوئے تفصیلات کے مطابقمورو پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو  زخمی حالت میں گرفتار بنا لائسنس اسلحہ برآمد مورو تھانی کی حدود پھڑدو موری نیئر ایریگیشن بنگلہ مورو پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پر ڈکیتی کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 03 دیگر کرمنلز ساتھی فرار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ظھیر احمد ولد رفیق احمد چانگ کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل بمع میگزین برآمد کی گئی ملزم کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال روانہ کیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی ہے. جس کے اوپر مختلف تھانوں پر متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیشن لی جا رہی ہےدوسرا پولیس مقابلہ دریا خان مری پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ہوا مقابلے ایک ڈاکو  زخمی حالت میں گرفتاربنا لائسنس اسلحہ برآمد دریا خان مری تھانے کی حدود میں دریا خان مری پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پر ڈکیتی کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ساتھی ملزم فرار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت امتیاز ولد جاڑو خان چانگ کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل بمع میگزین ایک موٹرسائکل اور ایک ٹی وی TV برآمد کی گئی ملزم کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال روانہ کیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی ہے جس کے اوپر مختلف تھانوں پر متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیشن لی جا رہی ہے تیسرا مقابلہ سدوجا پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ہوا مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بنا لائسنس اسلحہ برآمد سدوجا تھانے کی حدود نیئر داد واہ موری سدوجا پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پر ڈکیتی کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 02 دیگر کرمنلز ساتھی فرار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت طارق ولد سکندر بھٹی کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل بمع میگزین ور 02 عدد رائونڈس برآمد کی گئی ملزم کو علاج معالجے کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی ہے جس کے اوپر مختلف تھانوں پر متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیش لی جا رہی ہے

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views