نصیرآباد کے ہر دل عزیز لیڈر سخی ممتاز علی عمرانی بااخلاق باادب خوش مزاج

 اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی)


نصیرآباد کے ہر دل عزیز لیڈر  سخی ممتاز علی عمرانی بااخلاق باادب خوش مزاج چھوٹے سے عمر میں شادی غمی اور ایک اہم چیز سونپا دیا سردار نے علاقے کے جرگہ مسلا مسائل فیصلے اور ایک فیصلے میں جب مجھے دعوت ملا تو میں گیا ایک ہی دن میں تین فیصلہ تھے جس فیصلے کو ہم نے دیکھا سنا سمجھا ہمیں بہترین نظر آیا جو فیصلے تھے پرفیکٹ تھے امید ہے سخی اسی طرح اپنے منزل میں کامیاب ہونگےہم دعاگوں ہے چھوٹے سے عمر میں اور ہر ایک ٹوپک پہ باتوں باتوں کو نوٹ کرنا بردباری سے دونوں فرقین کو دلاسہ دوستانہ انسانی درس دیتے ہوۓ اپنے فیصلے کو کامیاب کرتا ہے جس فیصلے میں اللہ پاک نے اتنا عقل سے نوازا سخی کو جو ہر ایک پوئینٹ پہ جرمدار کو پکڑتا تھا اور باربار مہمانوں کا خیال رکھنا جو میں سرکردہ میر بابو محمد امین عمرانی کے فیصلے دیکھا اور سخی اسی کے نقشہ قدم کے طرف گامزان ہے اپنے علاقے کا رواداری  رکھتے ہوۓ مہمانوں کا خاص خیال رکھتا ہے اگر فیصلے میں چوچو ہوا تو دلاسہ دڑکا دونوں استعمال کرتا ہے باقی باتوں میں سے ہر کسی کو نوٹ کیا لیکن سخی میر ممتاز خان وہ پوئینٹ ہے جہاں پوئینٹ کا ضرورت بھی نہیں پڑھتا اور سخی ممتاز سے گزارش ضرور کرو گا بیٹھک کو ٹائیم ضرور دے دسترخواں کو وسیع رکھے انشااللہ بہترین دن آۓ گے اور پتاچلے گا کہ چلوں چلتے ہے سخی ممتاز خان کے پاس جس کو سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے اپنے مصروفیات کی وجہ سے ایک انمول کلمدان سونپاہے اللہ پاک کامیاب اور کامران عطا فرماۓ

  • Related Posts

    اوستہ محمد(نامہ نگار عابدعلی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024

     اوستہ محمد(نامہ نگار عابدعلی)   پاکستان کرکٹ  بورڈ کے زیر اہتمام   ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کے سلسلے کا…

    نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے عمرانی قبائل کی معتبر شخصیت میر محمد امین عمرانی

     اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی) نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے عمرانی قبائل کی معتبر شخصیت میر محمد امین عمرانی کسی تعارف کے محتاج نہیں وہ بڑے عرصے کے بعد عمرانی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views