ٹنڈوآدم۔این پی سی آئی ایچ اے تعلقہ ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ کیجانب سے گلشن صدیقی پارک سے پریس کلب تک 9 مئی حوالے سے ریلی نکالی گئی

 ٹنڈو آدم (رپورٹ کامران انصاری)

این پی سی آئی ایچ اے تعلقہ ٹنڈوآدم ضلع


سانگھڑ کیجانب سے گلشن صدیقی پارک سے پریس کلب تک 9 مئی حوالے سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت این پی سی آئی ایچ ای ضلع سانگھڑ کے صدر مظہر چانڈیو ۔ نائب صدر عدنان ملک، دانیال خلجی، چیئرمین ٹنڈوآدم رانا صداقت ۔ ٹنڈوآدم صدر ارشد اعوان سینئر نائب صدر اسم پٹھان ۔ جنرل سیکریٹری صداقت قریشی . موھن مل ۔ میان بخش حاجانو ۔ گلاب کلہوڑو ,منور میھگواڑ ,پریم  گلاب بھیل ,وحید چانڈیو , نرسنگ بھیل اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کی سالمیت، مضبوطی اور سرحدوں کا دفاع پاک فوج کے مضبوط ہاتھوں میں ہے پاک فوج اندرونی و بیرونی ملک دشمن عناصر کا  جواں مردی سے مقابلہ کررہی ہے انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال 9 مئی کے واقعات، فوجی تنصیبات شہداء کی یادگاروں پر حملہ کرنے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ان واقعات سے وطن عزیز پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کے خاندانوں کو سخت تکلیف پہنچی ہے انہوں نے کہا کہ یہ جو سوہنی دھرتی ہے یہاں جو امن و سکون ہے اسکے پیچھے ہماری وردی والے محافظ ہیں جو دشمنان وطن اور دہشت گردوں کا مقابلہ کررہے ہیں ہمارے بہادر جوان وطن عزیز کی سالمیت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں ان حالات میں ہمارا فرض ہے کہ ہم وطن دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں اور وطن کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز ہرسازش کو ناکام بنادیں ہمارا اتحاد اور یکجہتی ملک دشمنوں اور پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے والے عناصر کے تمام حربوں کو ناکام بنادے گا

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views