حب۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان کا مشیر برائے صنعت و حرفت و ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری کی ہدایت پر 9 مئ پیپلز پارٹی حب کے جنرل سیکرٹری ایم شریف پالاری، کی قیادت میں شاندار ریلی نکالی گئی

 حب ( رپورٹ فاروق بلوچ )

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی

صدر وزیراعلیٰ بلوچستان کا مشیر برائے صنعت و حرفت و ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری کی ہدایت پر 9 مئ پیپلز پارٹی حب کے جنرل سیکرٹری ایم شریف پالاری، کی قیادت میں شاندار ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے پاک افواج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے

  پاک افواج سے یکجہتی کا اظہار ,ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں بینرز اٹھا رکھے تھے اس موقع پر پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری ایم شریف پالاری، اسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی،خواتین ونگ کی حمیدہ شاہین،جنرل کونسلر جان محمد مری,اور دیگر نے سانحہ نو مئ کی پرزورو مزمت کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ میں ملوث افراد کو کفیر کردار تک پہنچایا جائے ملکی تنصیبات کو نقصان پہچانے والے افراد ملک دشمن عناصر ہیں آج 9 مئی کا واقعہ پورے ملک میں یوم سیاہ کی طرح منایا جا رہا ہے پوری قوم اپنی پاک فوج کے نشانہ بشانہ  کھڑی ہے پیپلزپارٹی ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی ملکی مفاد کیلئے ہماری جان بھی قربان ہے اور پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملکی مفادات کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اس موقع پرتحصیل صدر سرفراز سومرو، سید آغا جامی، حاجی امین مری، اسحاق، ریکی،ابراھیم پلال، سیکرٹری لیبر بیرو حمل مری، نواز مری، رحیم حسین بلیدی،قلات ڈویژن اربابِ مگسی،شریف مگسی، مظفر مگسی، امداد مگسی، یاسین پالاری، حبیب پالاری، ارشد پالاری، رسول بخش پالاری، شہزاد پالاری، میر امام بزنجو، ملک فواد حیدر بھٹو وڈیرہ محمود گدور،ابوبکر بگٹی ایم کریم مری،عبدالرحمن لانگو  و کارکنوں نے کثیر تعداد میں شامل تھے عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی ریلی میں شرکت کی_

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views