کراچی۔کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کیپ رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری سید غفران مجتبٰی نقوی کی مئیر کراچی مرتضی وہاب صدیقی سے کیبل آپریٹرز کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے خصوصی ملاقات

 کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کیپ رجسٹرڈ کی   جنرل سیکریٹری سید غفران مجتبٰی نقوی کی مئیر کراچی مرتضی وہاب صدیقی سے کیبل آپریٹرز کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے خصوصی ملاقات

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کیپ رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری سید غفران مجتبٰی نقوی کی جانب سے گزشتہ روز کیبل آپریٹرز کے کروڑوں مالیت کے فائبر آپٹک وائرز کی کے ایم سی کے عملے کی جانب سے کاٹے جانے پر  مئیر کراچی مرتضی وہاب صدیقی سے شدید تحفظات کا اظہار 

کیبل آپریٹرز کو بھی باقاعدہ صنعت سمجھا جائے کیبل آپریٹرز اس ملک کو دوسرے اداروں سے زیادہ ٹیکس ادائیگی کرتے ہیں بلدیہ عظمی کراچی یا کراچی کے کسی بھی محکمے کو کیبل آپریٹرز کا مالی استحصال ہرگز نہیں کرنے دیا جائے گا۔۔

جنرل سیکرٹری کیپ رجسٹرڈ سید غفران مجتبٰی نقوی کا مزید  کہنا تھا کےکراچی کے اصل وارث کیبل آپریٹرز کی صنعت سے منسلک نوجوان ہیں ہم بھی اس شہر قائد کی خوبصورتی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں مگر حکومتی اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث ہمیں کسی طور پر سہولیات فراہم کرنے سے گریزاں رکھا جاتا ہے اگر مئیر کراچی ہمارا ساتھ دیں تو تمام کیبل وائرز کو زیر زمین کرنے کیلئے تیار ہیں۔۔۔۔

مئیر کراچی مرتضی وہاب صدیقی کی جانب سے تمام کیپ رجسٹرڈ کی سفارشات کو فوری طور پر سراہتے ہوئے منظور کرلیا گیا 

مئیر کراچی مرتضی وہاب صدیقی کا کہنا تھا کے یہ بہت خوش آئین بات ہے کے بلدیہ عظمی کراچی اور کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندے ایک پلیٹ فارم پر ہیں اگر ہم سب مل کر اس شہر قائد کیلئے تعمیر و ترقی کیلئے قدم اٹھائیں تو عنقریب یہ شہر ماضی کی طرح ایک بار پھر روشنیوں کا شہر نظر آئیگا اور ہم یہ کرکے دکھائیں گے اس میں کوئی دو رائے نہیں کے کیبل آپریٹرز اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی کے مانند ہیں انکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا۔۔۔

ملاقات میں میونسپل کمشنر بلدیہ عظمی کراچی افضل زیدی سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت کی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views