کراچی_تھانہ شاہ لطیف پولیس کی کامیاب کاروائی شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار_


رپورٹ۔محمدحسین سومرو

_شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار_

تھانہ شاہ لطیف کی پولیس پارٹی  کو دوران گشت اطلاع ملی کہ ڈکیت ایک شہری سے لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے ہیں

پیٹرولنگ پارٹی نے اطلاع کو پاکر مسلح ملزمان کا پیچھا کیا اور انہیں گرفتار کرلیا۔

جنکے نام درج ذیل ہیں

۔ راول ولد غلام سرور

۔روشن ولد دیدار علی

ملزمان سے موقع پر ناجائز اسلحہ (ایک عدد پستول 30بور) بمع راونڈ پانچ عدد شہری سے چھینا پرس ، نقدی اور ملزمان کی موٹر سائیکل برآمد

ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئےشہری کی مدیت میں مقدمات درج 

 الزام نمبر 511/2024 بجرم دفعہ   1 -392/397/34/23 سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ شاہ لطیف میں درج

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔جس میں کہ مزید انکشافات کی بھی توقع ہے

*شعبہ نشر و اشاعت*

*ضلع ملیر پولیس*

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views