ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ بچل کیریو کے رہائشیوں خواتین بچوں اور مردوں نے با اثر بھٹے مالک کی جانب سے انہیں بلا جواز تنگ کرنے کے خلاف احتجاج

 ٹنڈوالہ یار (نمائندہ خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ بچل کیریو کے رہائشیوں خواتین بچوں اور مردوں نے با اثر بھٹے مالک کی جانب سے انہیں بلا جواز تنگ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر ادریس کیریو، شہزادی کیریو، روشن کیریو و دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ کولاچی اسٹاپ پر قائم اینٹوں کے بھٹے کا مالک ويلسن عيسائی اور اسکا مددگار ملوک پنہور اور دیگر ہماری 35 گھنٹہ زرعی زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں حراساں کررہے ہیں جبکہ بی سیکشن تھانے کی پولیس بھی ان کی مددگار بنی ہوئی ہے یہ لوگ ہمیں زبردستی زمین سے بے دخل کرنا چاہتے  ہیں ہمیں دھمکیاں دے رہیں ہیں  کہ تم پر مقدمات درج کروائیں جائیں گے انہوں نے کہا کہ وہ بااثر عیسائی ہمیں مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کر رہے ہیں انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار سے اپیل کرتے ہیں کہ مذکورہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ہمیں تحفظ اور انصاف کیا جائے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views