محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کردی

 


محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کردی جبکہ 10 مئی سے مختلف علاقوں میں آندھی تیز ہواؤں اور بارش بھی متوقع ہے
۔

محکمہ موسمیات کے مطابق فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے،مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 10 مئی شام یا رات کو ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا، سلسلہ 11 مئی کو ملک. کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔
رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 10 مئی شام یا رات سے 11 مئی کے دوران گرد آلود ہوائیں، آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،ادھربلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 8 سے 10 مئی کے دوران درجہ حرارت 3 سے 5 معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے

  • Related Posts

    سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دونوں نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

      کل بروز  ہفتہ سے سکول ٹاٸمنگ 7 سے 11.30 بجے تک جبکہ جمعہ کو 7 سے 10.30 بجے تک ہو گی۔ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں…

    آج 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

     رپورٹ ای این آئی۔آج 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا جن سے صدر آصف زرداری نے حلف لیا وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، تقریب…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views