حب۔ ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی صدرات میں کے الیکٹرک سرکاری اداروں بقایات جات کے حوالے اجلاس منعقد ہوا ۔

 حب ( نمائندہ ای ائی این نیوز ) ڈپٹی   کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ  کی صدرات میں کے الیکٹرک  سرکاری اداروں بقایات جات کے حوالے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کی

ایم اور متعلقہ اداروں افسران کی شرکت ۔ ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ اداروں کے افسران سے مشاورت کے بعد بقایاجات کو مرحلہ وار ادا کرنے پر اتفاق تفصیلات کے مطابق 

۔ ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی سربراہی میں حب میں سرکاری اداروں کے بقایاجات کے حوالے سے  اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس حب میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کے الیکٹرک جنرل مینجر رضا حسین میمن  کی ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کو بقایات جات کے حوالے سے بریفنگ دیا  ۔ 

کے الیکٹرک حکام نے بقایاجات کی وصولی کے لئے ڈپٹی کمشنر حب کو لسٹ فراہم کیا اور درخواست کیا۔ اجلاس  میں چیئرمین میونسپل کارپوریشن  بابو فیض شیخ ، ڈی ایچ او ڈاکٹر غنی بلوچ ، ایم ایس حب ناصر شیخ ، ڈی ایس پی وندر منظور مینگل، ڈی ای او حبیب اللہ برادیہ  ، سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹس کے متعلق  افسران موجود تھے ۔ 

اس موقع پر متعلقہ اداروں کے افسران و ذمہ داران  سے مشاورت بعد بقایا جات کی ادائیگی کو مرحلہ وار ادائیگی پر اتفاق ہوا 

ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے کے الیکٹرک کے افسران کو یقین دہانی کرائی کے ضلعی انتظامیہ متعلقہ اداروں کے ذمہ داران کی موجودگی  میں جو مرحلہ وار ادائیگیوں پر اتفاق ہوا ہے اس کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ ضرور کے الیکٹرک کو مدد فراہم کرے گی ۔ کے الیکٹرک صارفین کو بجلی کی بحالی کو یقینی بنانے والے کردار کو جاری رکھے ۔

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views